Tuesday, 26 February 2013

99 Names Of ALLAH

Posted by Unknown on 22:11 with No comments

                      اللہ کے ننانوے نام

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ جل جلالہ کے ننانوے نام ہیں۔ جو کوئی ان کو یاد کر لے ( یعنی ان ناموں کے معنی پر عقیدہ رکھ کر عمل کرے ) وہ جنت میں جائے گا اور اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق عدد کو دوست رکھتا ہے ( اس لئے پورے سو نام نہیں بتائے اگرچہ اللہ کے نام بے شمار ہیں )۔
مختصر صحیح مسلم
دعا کے مسائل حدیث نمبر 1864

0 comments:

Post a Comment