Tuesday, 26 February 2013

Righteousness And Behavior

Posted by Unknown on 22:20 with No comments
                         نیکی اور سلوک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
بیشک اللہ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی، لڑکیوں کا زندہ گاڑھ دینا ( جیسے کفار کیا کرتے تھے ) اور نہ دینا ( اس کو جس کا دینا ہے مال ہوتے ہوئے ) اور مانگنا ( اس چیز کا جس کے مانگنے کا حق نہیں ) کو تم پر حرام کر دیا ہے۔ اور تین باتوں کو برا جانتا ہے ( گو اتنا گناہ نہیں جتنا پہلی تین باتوں میں ہے ) بے فائدہ بولنا اور بہت زیادہ سوال کرنا اور مال کو برباد کرنا۔
مختصر صحیح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل 1757

0 comments:

Post a Comment