رات کے وقت دعا کی قبولیت
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جو شخص باوضو ہو کر الله كا ذکر کرتے ہوئے سو جائے اور پھر رات کسی وقت اس کی آنکھ کھلے اور وہ الله سے دنیا و آخرت کی کوئی خیر مانگ لے تو وہ اسے عنایت فرما دے گا.
سنن ابو داؤد 5042
جلد4

0 comments:
Post a Comment