Friday, 8 February 2013

Anyone Who Has Good Intentions...

Posted by Unknown on 23:23 with No comments
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کوئی نیکی کا ارادہ کرے مگر اس پر عمل نہ کرے تو اس کے لئے اس کے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جو نیکی کا ارادہ کرنے کے ساتھ اس پر عمل بھی کرے تو اس کے لئے اس کے نامہ اعمال میں دس سے سات سو نیکیوں تک لکھی جاتی ہیں اور جس نے برائی کا ارادہ کیا مگر اس پر عمل نہ کیا تو اس کا گناہ نہیں لکھا جاتا اور اگر اس گناہ پر عمل کر لے تو ایک ہی گناہ لکھا جاتا ہے۔

حدثنا أبو کريب حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام عن ابن سيرين عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم من هم بحسنة فلم يعملها کتبت له حسنة ومن هم بحسنة فعملها کتبت له عشرا إلی سبع ماة ضعف ومن هم بسية فلم يعملها لم تکتب وإن عملها کتبت
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 337 حدیث مرفوع مکررات 8 متفق علیہ 7 بدون مکرر

0 comments:

Post a Comment