Friday, 8 February 2013

Bari Muddat Se Chaha Hai Tujhe

Posted by Unknown on 23:15 with No comments

بڑی مدت سے چاہا ہے تُجھے
 ،
بڑی دعاؤں سے پایا ہے تُجھے
،
تُجھے بُھلانے کی سوچوں بھی تو کیسے؟
،
قسمت کی لکیروں سے چُرایا ہے تُجھے 

0 comments:

Post a Comment