Tuesday, 26 February 2013

The reality of the world

Posted by Unknown on 08:42 with No comments
                          دنیا کی حقیقت

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم ذوالحلیفہ میں رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کے ساتھ تھے۔ اچانک آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے ایک مردہ بکری دیکھی جو اپنا پاؤں اوپر اٹھائے ہوئے پڑی تھی۔ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا تم کیا سمجھتے ہو؟ یہ بکری اپنے مالک کے لئے بیکار ( ذلیل ) ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے، یہ بکری اپنے مالک کے نزدیک جتنی حقیر ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ حقیر ہے۔ اور اگر اللہ تعالیٰ کے ہاں دنیا کی حیثیت اور قدر و قیمت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالیٰ کسی کافر کو اس دنیا سے کبھی بھی ایک قطرہ پینے کو نہ دیتا

[ سنن ابن ماجہ، باب مثل الدنیا، حدیث:4110 ]

0 comments:

Post a Comment