حضور کے علاوہ کوئی اور شفاعت کرے گا یا نہیں؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل تمام انبیاء اپنی اپنی امت کی شفاعت
فرمائیں گے اور پھر شفاعت کا سلسلہ بڑھے گا۔ اولیاء کرام ،علماء اسلام،
پیران عظام اور دوسرے دیندار مسلمان شفاعت کریں گے اور بے شمار مسلمان ان
کی شفاعت سے نجات پا کر جنت میں جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment