Monday, 11 February 2013




چیو نگم چبا نے سے ذہنی صلا حیتوں میں اضا فہ ہوتاہے ،تحقیق
ٹوکیو…این جی ٹی…
 ببل گم کے غبا رے پھلا نے میں مزا تو آ تا ہی لیکن ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق اس سے ذہنی صلا حیتوں میں بھی اضا فہ ہو تا ۔ جا پا ن میں کی جانے والی تحقیق کے مطا بق چیو نگم چبا نے سے دما غ میں خو ن کا بہا ؤ تیز ہو تا ہے جس سے دما غ کی مختلف حصے زیا دہ فعال ہو جا تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق مستقل چیو نگم چبا نے والے افراد میں فیصلہ کر نے اور فوری سو چنے کی صلا حیت دیگر افراد سے دس گنا بڑ ھ جا تی اور ا ن کا دماغ زیادہ فعا ل اور متحر ک ہوجا تا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment