Thursday, 14 February 2013


باعزت زندگی بسر کرنے اور اور ہر قسم کے مصائب و مشکلات سے امن و امان میں رہنے کے لیے درودِ خمسہ کا رود سب سے اعلٰی اور مؤثر ہے۔ اس درود پاک کو کثرت سے پڑھنا ہر مہم میں کامیابی کی دلیل ہے اور حاجات کے پورا ہونے کے لیے اس درودِپاک کو ہر روز بعد نمازِعشاء سو مرتبہ پڑھنا بہت مجرب ہے۔ اس درودِپاک کو روزانہ ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھنا مرنے کے بعد قبر میں سوال جواب میں آسانی،راحت اور مغفرت کا سبب بنے گا۔

0 comments:

Post a Comment