حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا : تم میں
سے کوئی شخص کسی تکلیف کے سبب جو اسے پہنچے موت کی تمنا نہ کرے ، اور اگر
اسے موت کی تمنا کرنی پڑ جائے تو اسطرح دعا کرے " اللَّهُمَّ أَحْيِنِي
مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتْ
الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي " اے اللہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندگی
میرے لئے بہتر ہو اور جب موت میرے لئے بہتر ہوجائے تو مجھے موت دے دے۔
[ صحیح البخاری : 5671المریض :::: صحیح مسلم :2680 الذکر ]
[ صحیح البخاری : 5671المریض :::: صحیح مسلم :2680 الذکر ]
0 comments:
Post a Comment