Tuesday, 26 February 2013


اسٹک اُٹھانے کے لیے دریا عبور کرتے کتے کی وڈیو
نیویارک … 
کتوں کی ذہانت اور وفاداری کے قصے تو کئی سنے ہونگے تاہم کبھی انکی ایتھلیٹکس کی صلاحیتیں دیکھی ہیں؟ نہیں تو ہم آپ کو دکھاتے ہے۔اس وڈیو میں نظر آتے ذہین کتے کوننجا کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگاجو اپنے مالک اور ساتھیوں کیساتھ دور پھینکی گئی لکڑی کی اسٹک پکڑ کر لانے کا گیم کھیل رہا ہے۔ایک موقع پر مالک نے اسٹک دریا پار کیا پھینکی دو ساتھی تو دریا کنارے ہی کھڑے رہ گئے لیکن دور سے بھاگ کر آتے اس کتے نے اونچی چھلانگ لگائی اور اسٹک تک پہنچ گیا۔گذشتہ دنوں آن لائن اپ لوڈ کی گئی یہ وڈیو راتوں رات مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ کر محظوظ ہوچکے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment