ایسا منفرد ہیئر اسٹائل دیکھا ہے کبھی ؟
لندن
…
نت نئے ہیر اسٹا ئل بنا نے کا شو ق تو بہت سے افراد کو ہو تا ہے لیکن
ایسا انوکھا انداز دیکھاہے کبھی ۔ ا س نو جوان نے با لو ں کو اس انداز میں
ترشووایا ایک سر کے ایک طر ف گل بو ٹے کِھل اٹھے ہیں تو دو سری طر ف شطر نج
کی بسا ط بچھ گئی ہے ۔ ارے بھا ئی ذرا دیکھ بھال کر با ہر نکلئے گا شطرنج
کے کسی شوقین کے ہا تھوں چڑ ھ گئے تو کہیں سر پر ہی با ز ی نہ سجا دے ۔

0 comments:
Post a Comment