Tuesday, 5 February 2013

ایک صاحب دوستوں کی محفل میں بیٹھے رہے اور رات کو کافی دیر سے گھر پہنچے
دوسرے دن دوستوں نے پوچھا -
ارے یار رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟
ان صاحب نے قدرے شرمندہ ہوتے ہوئے کہا، نہیں اس نے کچھ خاص نہیں کہا اور یہ سامنے کے دو دانت تو میں خود کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا

0 comments:

Post a Comment