Tuesday, 5 February 2013

Avoid From Seven Sins...

Posted by Unknown on 04:19 with No comments
 سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں ،بچتے رہو

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا، سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں ،بچتے رہو ۔ صحابہؓ نے پوچھا، یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) ! وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرانا، جادو کرنا، کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالی نے حرام قرار دیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، لڑائی سے بھاگ جانا ،پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا۔

[ صحیح بخاری , کتاب:55 ، حدیث:29 ]

0 comments:

Post a Comment