لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ سے گفٹ مانگا
لڑکی نے اپنے ٹوٹی ہوئی جوتی کا تلوا [نچلا حصہ ] دے دیا
لڑکا وہ تلوا لے کر سنار کی دکان پر گیا اور کہا کہ یہ چاندی کے ڈبے میں سجا دو
سنار نے دو دن کا وقت دیا ۔دو دن بعد جب لڑکا سنار کی دکان پر گیا تو سنار سے اس لڑکے سے پوچھا یہ کس بزرگ کی جوتی کا تلوا ہے؟۔
لڑکا:- یہ کسی بزرگ کا نہیں بلکہ میری گرل فرینڈ کی جوتی کا تلوا ہے ۔
سنار غصے سے بولا اٹھ کھوتی دے پتر۔۔۔۔۔۔۔پہلے کیوں نہیں بتایا ؟؟۔۔ ہم سب گھر والوں نے اس کو تین تین دفعہ دھو کر پیا ہے .

0 comments:
Post a Comment