Friday, 8 February 2013

Mistake.... غلطی

Posted by Unknown on 02:21 with No comments
فیصلے کے وقت مقدمے کے گواہوں اور استغاثہ ( پراسیکیوشن) کے بیانات سننے کے بعد جج نے کہا ۔
" یہ بات ثابت ہوئی کہ گذشتہ کئی سال سے خاوند نے اپنی بیوی پر کافی ظلم کیۓ اور اس تمام عرصے میں اسے غلام بناۓ رکھا۔"
" سرکار بات یہ ہے کہ ۔۔۔ مجھ سے غلطی ہوئی "۔۔۔۔۔۔۔۔ " ملزم نے بولنا چاہا۔
" معذرت کی ضرورت نہیں۔ " جج نے بات کاٹ کر کہا۔ " مجھے صرف اتنا بتاؤ یار کہ تم اپنی بیوی کو غلام بنانے میں کس طرح کامیاب ہوۓ؟"

0 comments:

Post a Comment