رزق میں وسعت کیسے ہو؟
محمد بن ابی یعقوب کر مانی،
حسان، یونس، محمد، انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے
بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس
شخص کو پسند ہو کہ اس کے رزق میں وسعت ہو یا اس کی عمر دراز ہو تو صلہ
رحمی کرے (قریبی رشتہ داروں سے حسن سلوک کرے).
صحیح بخاری..جلد نمبر 1 / آٹھواں پارہ / حدیث نمبر 1935 /
صحیح بخاری..جلد نمبر 1 / آٹھواں پارہ / حدیث نمبر 1935 /
0 comments:
Post a Comment