Friday 22 February 2013

 بازار میں بہت سے لوگ جمع تھے
کہ رہے تھے اسے گاڑی لگی ہے اور ادھر ہی موت واقع ہو گئی
ایک شخص کا گزر وہاں سے ہوا
کافی کوشش کے باوجود وہ اس مردے کو نہیں دیکھ سکا
چونکہ بھیڑ کافی زیادہ تھی
آخر اس نے آواز دی:
مجھے دیکھنے دو ۔ ۔ ۔ میں اس کا رشتہ دار ہوں
لوگوں نے اسے رستہ دے دیا
اس نے قریب جا کے دیکھا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ایک گدھا مرا پڑا تھا۔

1 comment: