Monday, 25 February 2013

In egg Another more egg...

Posted by Unknown on 23:34 with No comments

ایک کے ساتھ ایک مفت ۔۔۔انڈا کے اندر ایک اور انڈا
لندن…این جی ٹی…
 بر طانیہ کےWillson کی اس وقت خوشی کی انتہا ء نہ رہی جب ان کی مرغی نے ایک انڈے کے ساتھ ایک اور مفت انڈا دے ڈالا ۔ Willsonاپنے فا رم میں مر غی کا غیرمعمولی حجم کا انڈا دیکھ حیران ہی رہ گئے اوران کی یہ حیر انی اس وقت دگنی ہو گئی جب انڈا توڑنے پر اس میں سے ایک اور مکمل انڈا نکل آیا ۔انڈے کے اندر انڈا دیکھ کر یوں معلو م ہو تا ہے جیسے مس مر غی نے ایک سا تھ ایک فر ی کی آفر شروع کی ہو ئی تھی ۔ 

0 comments:

Post a Comment