کیا قرآن شریف میں کمی بیشی ہو سکتی ہے؟
نہیں، چونکہ یہ دین ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔ لہٰذا قرآن شریف کی حفاظت
اللہ عزوجل نے اپنے ذمہ رکھی ہے۔ اس لیے اس میں کسی حرف یا نقطہ کی بھی کمی
بیشی نہیں ہو سکتی۔ نہ کوئی اپنی خواہش سے اس میں گھٹا بڑھا سکتا ہے۔ اگرچہ
تمام دنیا اس کے بدلنے پر جمع ہو جائے۔
جس کا یہ عقیدہ ہو کہ قرآن کریم میں کمی بیشی جائز ہے وہ کون ہے؟
جو یہ کہے کہ قرآن شریف کا ایک حرف بھی کسی نے کم کر دیا یا بڑھا دیا، یا بدل دیا۔ وہ قطعاً کافراور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
0 comments:
Post a Comment