کراچی: صنعتی علاقوں کے گرڈ اسٹیشن بحال، کئی علاقوں میں بجلی آ گئی
کراچی…
کراچی کے صنعتی علاقوں کے گرڈاسٹیشن بحال کردیے گئے، جبکہ لانڈھی، سا ئٹ
اور بلدیہ سمیت دیگرعلاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان کے ای ایس سی
امین الرحمان کے مطابق بجلی کی بحالی کاکام جاری ہے، 3 گھنٹوں میں مختلف
علاقوں میں بجلی بحال کردی جائیگی۔

0 comments:
Post a Comment