جس ولی سے کرامت ظاہر نہ ہو وہ ولی ہے یا نہیں؟
اولیاء اللہ سے کرامات اکثر ظاہر ہوتی ہیں لیکن
کرامات کا ظاہر نہ ہونا کسی کے ولی بزرگ نہ ہونے کی دلیل نہیں ہے۔ یہ حضرات
تو اپنی ولایت اور کرامت کو چھپاتے ہیں ہاں جب حکم الٰہی پاتے ہیں تو
کرامت ظاہر کرتے ہیں اور اولیاء اللہ کی یہ کرامتیں ان کی وفات کے بعد بھی
ظاہر ہوتی ہیں جسے ہر آنکھ والا دیکھتا اور مانتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment