Wednesday, 13 February 2013

What is Karamat?

Posted by Unknown on 04:32 with No comments
کرامت کسے کہتے ہیں؟

 اولیاء اللہ سے جوبات خلاف عادت صادر ہو اسے کرامت کہتے ہیں، کرامت اولیاء حق ہے اس کا منکر گمراہ ہے۔

اولیاء اللہ سے کس قسم کی کرامتیں ظاہر ہوتی ہیں؟

بی کے اس معجزے کے سوا جس کی ممانعت دوسروں کے لیے ثابت ہو چکی ہے۔ اولیاء اللہ سے تمام کرامتیں ظاہر ہو سکتیں ہیں۔ مثلاً آن کی آن میں مشرق سے مغرب پہنچ جانا، پانی پر چلنا، ہوا میں اڑنا، دور دراز کے حالات ان پر ظاہر ہو جانا، مردہ زندہ کرنا، مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو اچھا کر دینا وغیرہ لیکن قرآن مجید کے مثل کوئی سورت لے آنا کسی ولی سے ہرگز ممکن نہیں۔ اولیا ء اللہ کی کرامتیں درحقیقت ان انبیاء کے معجزے ہیں جن کے وہ امتی ہوں۔  

0 comments:

Post a Comment