Wednesday, 13 February 2013

کشمیری پلاؤ [Kashmiri Pulao]

Posted by Unknown on 03:10 with No comments

اجزاء:
چاول ۔۔ 500 گرام
گوشت ۔۔ آدھا کلو
تیل ۔۔۔ 2/1 کپ
پیاز ۔۔ 2/1 1 عدد
ادرک لہسن ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
کلونجی ۔۔۔ ایک چٹکی
دار چینی ۔۔۔ چار اسٹکس
کالا زیرہ ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
لونگ ۔۔ 6-5 عدد
پسی سونف ۔۔ 3 کھانے کے چمچ
پسا دھنیا ۔۔۔ 3 کھانے کے چمچ
دہی ۔۔ ایک کپ
دودہ ۔۔ آدھا کپ
کشمش ۔۔ آدھا کھانے کا چمچ
پانی ۔۔ آدھا جگ
فوڈ کلر ۔۔ ایک چٹکی
ابلے انڈے ۔۔ 3 عدد
بادام ۔۔ 12-10
نمک ۔۔ حسب ضرورت

ترکیب:
تیل میں پیاز براؤن کر کے اس میں کلونجی، کالا زیرہ، لونگ، ادرک لہسن کا پیسٹ اچھی طرح بھون لیں۔ اب گوشت پسی سونف، پسا دھینیا دودھ دہی اور کشمش ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ پانی میں جوش آنے پر چاول ڈال کر مکس کر لیں۔ دم دینے پر دودہ اور دہی ایک پیالی میں ملائیں۔ چٹکی بھر فوڈ کلر ڈال کر دم دیں۔ ڈش میں نکالتے وقت میوے اور انڈوں سے گارنش کریں۔

0 comments:

Post a Comment