Wednesday, 20 February 2013

Last rock

Posted by Unknown on 07:47 with No comments
                          آخری چٹان

اگر قوت کا جواب منطق سے دیا جا سکتا تو تاتاریوں کا سیلاب بخارا اور بغداد کو نابود کرتا ہوا مصر تک نہ جا پہنچتا. وہ الفاظ جن کی تائید کے لیے شمشیر نہ ہو، کسی قوم کی تقدیر نہیں بدل سکتے اور وہ قلم جو خون میں تیرنا نہیں سیکھتا، تاریخ کے صفحات پر کوئی پیدار نقوش بنانے سے قاصر رہتا ہے.

آخری چٹان (نسیم حجازی) کے پیش لفظ سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment