Wednesday, 20 February 2013

The virtue of truth

Posted by Unknown on 08:07 with No comments
                          سچ کی فضیلت

عبد اللہ بن مسعود (رضی الله تعالیٰ عنھہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا,,
سچ نیکی کا راستہ دکھاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے کر جاتی ہے اور انسان سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ سچا لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ برائی کا راستہ دکھاتا ہے اور برائی دوزخ کی طرف لے جاتی ہے اور انسان جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے
[ صحیح مسلم، جلد 3 :حدیث نمبر 2137 ]

0 comments:

Post a Comment