گزر بسر
سیدنا عروہ ام المؤمنین عائشہ
صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتی تھیں کہ اللہ کی قسم
اے میرے بھانجے ! ہم ایک چاند دیکھتے، دوسرا دیکھتے، تیسرا دیکھتے، اور
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں میں اس دوران آگ نہ جلتی تھی۔
میں نے کہا کہ اے خالہ ! پھر آپ کی زندگی (گزر بسر ) کس پر تھی؟
انہوں نے کہا کہ کھجور اور پانی۔ البتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انصار میں سے کچھ ہمسائے تھے جن کے دودھ والے جانور تھے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دودھ بھیجتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ دودھ ہمیں بھی پلا دیتے تھے۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 2070

0 comments:
Post a Comment