لاس اینجلس:تلوار نگلنے کے عالمی دن،بازی گروں کے کمال
لاس
اینجلس…
تلوار نگلنے کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے کئی شہروں کی طرح لاس
اینجلس میں بھی ان بازی گروں نے اپنے کمالات دکھا کر سب کوحیران
کردیا۔تلوار اپنے حلق میں اتارنے والوں میں ایمی ایمنیشیا بھی شامل ہیں،
ایمی کو یہ فن سیکھے ابھی کچھ ہی ماہ ہوئے ہیں مگر وہ بھی کسی سے کم نہیں
ہے۔ اس نے دوسرے تربیت یافتہ سوارڈ سویلرز نے کرتب دکھانے کیلیے تلواریں
سنبھالیں تودیکھنے والوں کا رش لگ گیا۔ بس پھر کیا تھا خطروں کے ان کھلاڑیوں
نے وہ کر دکھایا جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں۔
0 comments:
Post a Comment