Thursday, 7 February 2013


ایک آدمی کو ایک چراغ ملا ۔ اس نے رگڑا تو ایک جن نکلا اور بولا
کیا حکم ہے میرے آقا میں آپکا غلام ہوں
مجھے کوئی کام بتائیں کوئی حکم دیں تاکہ میں آپ کے لیے اسے پورا کر سکوں۔
آدمی نے کہا کے تم ایسا کرو میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک ایک روڈ بنا دو۔
جن: یہ تو بہت مشکل کام ہے
آدمی: پھر ایسا کرو کہ عورت کو سمجھنے کا کوئی طریقہ بتا دو
جن نے جواب دیا کہ
آقا روڈ سنگل ہو یا ڈبل؟

0 comments:

Post a Comment