Tuesday, 26 February 2013

کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو گیا
لڑکی.. جب امی ابو سو جاہیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر انرر آجانا
لڑکا.. سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا
لڑکی.. اتنی دیر کیوں
لڑکا.. میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا
لڑکی.. پاگل وہ تو میں نے دھاگے سے باندہ کر پھینکا تھا اور واپس کھینچ لیا تھا

0 comments:

Post a Comment