کتب سماوی
کتب سماوی کا مطلب ہے آسمانی کتابیں۔ یعنی وہ صحیفے اور کتابیں جو اللہ
تعالیٰ نے مخلوق کی رہنمائی کے لیے اپنے نبیوں پر اتاریں۔ یہ سب کلام اللہ
ہیں اور حق ان میں جو کچھ ارشاد ہوا۔ سب پر ایمان ضروری ہے۔
دوسری آسمانی کتابوں کی زبانیں زبور عبرانی زبان میں انجیل سریانی زبان میں اور قرآن کریم عربی زبان میں نازل ہوا۔
افضل کتاب
کلام الٰہی میں بعض کا بعض سے افضل ہونا، اس کے معنی یہ ہین کہ ہمارے لیے اس میں ثواب زیادہ ہے۔
تورات وانجیل پر عمل
نہیں، اس لیے کہ اول تو یہود و نصاریٰ نے ان میں تحریفیں کر دیں یعنی
اپنی خواہش سے گھٹا بڑھا دیا۔ اس لیے یہ کتابیں جیسی نازل ہوئی تھیں ویسی
ملتی ہی نہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ قرآن کریم نے اگلی کتابوں کے بہت سے
احکام منسوخ کر دئیے۔ لہٰذا ہم اگر یہ فرض بھی کر لیں کہ صحیح تورات وانجیل
اس وقت بھی موجود ہیں۔ تو بھی ان کتابوں کی ضرورت با قی نہیں رہتی۔ قرآن
کریم میں وہ سب کچھ ہے جس کی حاجت نبی آدم کو ہوتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment