بانسری بجانے والا باصلاحیت گھوڑا
نیویارک....این
جی ٹی ....
گھو ڑوں کی وفا داری کے قصے تو آ پ نے بہت سنے ہو ںگے اب انکی
موسیقا رانہ صلا حیتوں کو بھی دیکھ لیجیے ۔ یہ پالتوگھوڑا نہ صرف سواری کے
کا م آ تاہے بلکہ نا ک کے ذریعے با نسر ی بجا کر ما لک کو موسیقی سے لطف
اندوز بھی کر تا ہے ۔ غور سے سنیے یہ با صلا حیت گھو ڑا بے سری موسیقی نہیں
بلکہ ٹو ئنکل ٹو ئنکل لٹل اسٹار کی خوبصورت دھن بجا رہا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment