Sunday, 24 February 2013


لائیو رپورٹنگ،اونٹ نے رپورٹر کے بال چبانا شروع کر دیئے
نیویارک…این جی ٹی…
 ایک امریکی ٹیلی ویژن کی رپورٹر کو لا ئیو رپو رٹنگ کے دوران اس وقت عجیب صو رتحال کا سامنا کرنا پڑاجب اس کے پیچھے مو جود اونٹ نے اس کے بال چبا نا شر وع کر دیئے ۔Tara Morgan ایک فار م ہاؤس میں کھڑی لا ئیو رپو رٹ دے رہی تھیں او ر اس دوران وہ ایک اونٹ کے اتنے قریب پہنچ گئی کہ اونٹ نے گر دن بڑ ھا کر ان کے با ل اپنے منہ میں لے کر چبا نا شر و ع کر دئیے ۔ یہ منظر دیکھ کر Tara کا کیمر ہ مین ان کی مدد کو پہنچا اور اونٹ کے منہ سے ان کے بال چھڑ ا کر اس پر یشا نی سے نجا ت دلا ئی ۔ 

0 comments:

Post a Comment