Thursday, 14 February 2013

Reciting Durood Sharif In A Loud Voice...

Posted by Unknown on 21:42 with No comments
بلند آواز سے درود شریف پڑھنا

اس کا جوا ب بھی حدیث شریف میں دیا گیا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بلند آواز سے مجھ پر درود بھیجتا ہے تو اس کے مرنے کے بعد آسمانوں پر فرشتے بلند آواز سے اس پر درود بھیجتے ہیں۔ 
(تزہتہ المجاس)
اسی میں فرمایا کہ میں نے امام نووی کی اذکار میں پڑھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بلند آواز سے درود شریف پڑھنا مستحب ہے چنانچہ علامہ خطیب بغدادی اور دوسرے علماء نے اس کی تصریح کی ہے۔

0 comments:

Post a Comment