صحابی
جس نے ایمان کی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہو اور ایمان
پر اس کی وفات ہوئی ہو۔ اسے صحابی کہتے ہیں۔ انھیں میں مہاجر و انصار ہیں۔
مہاجر صحابہ
جو صحابہ مکہ معظمہ سے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
محبت میں اپنا گھر بار چھوڑ کر مدینہ طیبہ ہجرت کر گئے ان کو مہاجرین صحابہ
کہا جاتا ہے۔
انصار صحابہ
مدینہ منورہ کے وہ صحابہ کرام جھنوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور
مہاجرین کرام کی مدد نصر ت کی وہ انصار کرام کہلاتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment