لان میں نشانہ بازی کا مقابلہ
ہو رہا تھا۔ ایک نے فائر کیا تو گولی سامنے والے گھر میں چلی گئی۔ تھوڑی ہی
دیر میں اس گھر کا مالک بھاگتا ہوا آیا اور کہنے لگا:
“فیصل کے بچے تم نے میری بیوی کو ماردیا“
ان صاحب نے بندوق اس شخص کو تھماتے ہوئے کہا:
“ وہ سامنے میری بیوی بیٹھی ہے تم بدلہ لے لو ، مجھے کوئ اعتراض نہیں“
“فیصل کے بچے تم نے میری بیوی کو ماردیا“
ان صاحب نے بندوق اس شخص کو تھماتے ہوئے کہا:
“ وہ سامنے میری بیوی بیٹھی ہے تم بدلہ لے لو ، مجھے کوئ اعتراض نہیں“
0 comments:
Post a Comment