Thursday, 14 February 2013


ٹیچر نے شمشاد سے پوچھا اگر تمہارے ابو کی جیب میں 100 روپے ہیں اور تمہاری امی اس میں سے 50 روپے نکال لیں، تو باقی کتنے بچیں گے؟“
شمشاد نے جواب دیا کہ کچھ بھی نہیں۔“
ٹیچر : باقی 50 روپے بچیں گے،
شمشاد : نہیں سر کچھ بھی نہیں بچیں گے
ٹیچر : تم حساب بالکل نہیں جانتے۔“
شمشاد : سر آپ میری امی کو نہیں جانتے۔“

0 comments:

Post a Comment