Thursday, 14 February 2013

Employee's promptness

Posted by Unknown on 08:29 with No comments
          ملازم کی پھرتی 

فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے بل ادا کر کے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سے بولا۔
“ارے بھائی ذرا بھاگ کر روم نمبر 112 میں‌دیکھ کر آنا کہیں‌میں اپنا چشمہ اور گھڑی تو نہیں‌ بھول آیا۔ جلدی کرو میں لیٹ ہو رہا ہوں۔ “
ملازم بھاگم بھاگ گیا اور واپس آکر ہانپتے ہانپتے بولا
“ ہاں جی سر ! آپ کی دونوں‌چیزیں کمرے میں‌ہی پڑی ہیں “

0 comments:

Post a Comment