فوج نے کچھ کرنا ہوتا تو کر چکی ہوتی ،عمران خان
اسلام آباد…
اسلام آباد…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر فوج نے کچھ کرنا ہوتا تو پچھلے پانچ سال میں جو تباہی مچائی گئی ، اب تک کر چکی ہوتی اور فوج آنے پر لوگ مٹھائیاں بانٹتے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے اُن کاکہنا تھاکہ اس کے باوجود فوج نہیں آئی تو یہی مطلب ہے کہ اس نے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment