Monday, 25 February 2013


اقوام متحدہ نے اسامہ بن لادن کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کردیا
نیویارک.... 
اقوام متحدہ نے اسامہ بن لادن کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کردیا۔ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے 2 سال بعد ان کا نام فہرست سے خارج کیا گیا تاہم اسامہ بن لادن کے اثاثے منجمد رہیں گے۔ القاعدہ سربراہ کو امریکی فوج نے 2 مئی 2011ءمیں ایبٹ آباد آپریشن میں ہلاک کردیا تھا۔

0 comments:

Post a Comment