بیمار پرسی
روایت ہے حضرت علی کرم اللہ
وجہہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ ایسا کوئی
مسلمان نہیں جو کسی مسلمان کی صبح کے وقت بیمار پرسی کرے مگر ستر ہزار
فرشتے اسے شام تک دعائیں دیتے ہیں اور اگر شام کو بیمار پرسی کرے تو صبح تک
ستر ہزار فرشتے دعائیں دیتے ہیں اور اس کے لیے جنت میں باغ ہوگا۔
(ترمذی و ابوداؤد)
(ترمذی و ابوداؤد)
0 comments:
Post a Comment