Monday, 11 February 2013


پیٹ پر رکھ کر تر بو ز کا ٹنے کا انو کھا عالمی ریکار ڈ 
 لاس ویگاس …
 دنیا میں خطر نا ک کام کر نے والے با ہمت لو گوں کی کمی نہیں اورایساہی ایک کام امریکہ میں ایک نو جوا ن میں نے کیا۔ لاس ویگا س میں ایک ٹی وی شو میں Sinn Bodhi نامی اس نو جوان نے پیٹ پر رکھ کر تربوز کا ٹنے کا انوکھا ریکا رڈ قائم کردیا ۔ اس کوشش کے دورانSinn کے پیٹ پر تر بو ز رکھ کر اس کے دوست نے چھرے سے ایسے زور دار وا ر کیے کہ تر بوز دو ٹکڑ وں میں تقسیم ہو گیا۔ اس خطر ناک اسٹنٹ کے دوران نو جوان کے پیٹ پر ستائیس سے زیا دہ تربوز کاٹے گئے ۔

0 comments:

Post a Comment