معجزہ کسے کہتے ہیں؟
وہ عجیب و غریب کام جو عادۃً ناممکن ہیں، اگر نبوت کا
دعویٰ کرنے والے سے اس کی تائید میں ظاہر ہوں تو ان کو معجزہ کہتے ہیں۔
جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا (لاٹھی) کا سانپ ہوجانا۔ حضرت عیسیٰ
علیہ السلام کا مردوں کو جلا دینا (زندہ کرنا) اور ہمارے حضور صلی اللہ
علیہ وسلم کے معجزات تو بہت ہیں ۔ ان میں سے معراج شریف بہت مشہور معجزہ
ہے۔
0 comments:
Post a Comment