Wednesday, 13 February 2013

کوئی جھوٹا نبوت کا دعویٰ کرکے معجزہ دکھا سکتا ہے یا نہیں؟
معجزہ نبی کے دعویٰ نبوت میں سچے ہونے کی ایک دلیل ہے جس کے ذریعہ سے معاندوں کو گردنیں جھک جاتی ہیں اور منکرین سب عاجز رہتے ہیں معجزات دیکھ کر آدمی کا دل نبی کی سچائی کا یقین کر لیتا ہے اور عقل والے ایمان لے آتے ہیں۔ تو جو شخص نبی نہ ہو وہ نبوت کا دعویٰ کرکے کوئی معجزہ اپنے دعوے کے مطابق ظاہر نہیں کر سکتا۔ ورنہ سچے جھوٹے میں فرق نہ رہے گا۔ 

0 comments:

Post a Comment