موبی لنک نے اپنے پری پیڈ صارفین کے لئے 1GB موبائل انٹرنیٹ بنڈل کا اعلان کیا ہے۔ تمام جاز اور جذبہ کے صارفین ماہانہ 150 روپے (بشمول ٹیکس) میں 1 جی بی موبائل انٹرنیٹ یا جی پی آر ایس بنڈل سے اب فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پیشکش کی تفصیلات:
سبسکرپشن چارجز: 149.99روپے بشمول ٹیکس
ویلیڈٹی: 30 دن
انکوائری جملہ بیلنس:
جاز: * 114 * 33 * 2 #
جذبہ: *114*30*2#
سبسکرائب کیسے کیا جائے:
- جاز کے صارفین *114*33# ڈائل کر کے ماہانہ 1 GB موبائل انٹرنیٹ بنڈل سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
- جذبہ کے صارفین *114*30# ڈائل کر کے ماہانہ 1 جی بی موبائل انٹرنیٹ بنڈل سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
شرائط:
- یہ آفر رکنیت حاصل کرنے کے بعد 30 دن تک موزوں ہو گی۔
- جی پی آر ایس سبسکرپشن اور استعمال کے چارجز پر کوئی ٹیکس نہیں۔
- نان - جی پی آر ایس استعمال پر 19.5FED% اور ٪ روک ٹیکس ریچارج پر لاگو ہوں گے۔
- تمام ریچارجز پر 5 فیصد سروس فیس اور 2 فیصد آپریشنل فیس کا اطلاق لاگو ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment