Tuesday 5 March 2013

Lemon For Hair

Posted by Unknown on 21:09 with No comments

بالوں کا گرنا:
  •  لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ،ادرک کا رس ایک کھانے کا چمچہ اور اتنا ہی پیاز کا رس لے کر ملا لیں اور بالوں کا مساج کریں۔ بال گرنا بند ہو جائیں گے۔

خشکی کے مسائل:
 
  •  سر میں خشکی ہو تو کالی مرچ پاؤڈر 10 گرام، لیموں کا رس 20 گرام،اور کچا دودھ 50 گرام۔ ان تینوں چیزوں کو ملا کر سر کے بالوں میں اور ان کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر ملیں اور 2 گھنٹے بعد دھو لیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار سے زیادہ نہ دہرائیں کیونکہ سر کے بالوں میں لیموں کا زیادہ استعمال کرنے سے بالوں کا قدرتی رنگ خراب ہو جاتا ہے۔
  • ناریل کا تیل ایک کھانے کا چمچہ،کیسٹر آئل ایک کھانے کا چمچہ اور لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ سب باہم ملا کر سر کا مساج کریں۔خشکی دور کرتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment