Tuesday 26 March 2013

لاہور… فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کامیلہ سج گیا، ٹورنامنٹ میں لاہورلائنز نے سیال کوٹ اسٹالینز کو شکست دیدی،فیصل آباد وولوز اورملتان ٹائیگرز نے بھی اپنے میچز جیت لیے،آج بھی تین میچ ہوں گے۔جیوسوپرایونٹ براہ راست نشرکررہاہے۔

0 comments:

Post a Comment