Tuesday 26 March 2013

نیویارک....این جی ٹی....یہ کو ئی حرکت کر نے وا لی جا دوئی جھا ڑی نہیں بلکہ ایک ایسی منفرد گا ڑی ہے جسے مکمل طو ر پر بے ضرر جھا ڑیو ں سے ڈھک کر دلچسپ بنا یا گیا ہے۔Jason Shull نامی ڈیزا ئنر کی تیا رکر دہ یہ گا ڑی شمسی توانا ئی سے چلا ئی جا تی ہے۔اس گا ڑی میں کیمر ہ بھی نصب ہے جو ارد گر د کے ما حو ل کو ریکا رڈ کر کے گا ڑی کے اندرنصب تین ما نیٹرز کے ذریعے با ہر کا منظر دکھاتا ہے۔فا ئبر گلا س کے مٹیر یل وا لی اس گا ڑی کے نچلے حصے میں چھو ٹے ٹا ئر وا لی ایک ٹرالی بھی مو جو د ہے جو اسے حر کت دینے میں مدد دیتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment