Friday, 1 March 2013

6 Reasons Of Destruction

Posted by Unknown on 07:49 with No comments
                    تباہی کی 6 وجوہات

انسان پر چھ چیزوں کی وجہ سے تباہی آتی ہے۔
1- اعمال صالحہ سے کوتاہی کرنا
2- ابلیس کا فرمانبردار ہونا
3- موت کو قریب نہ سمجھنا
4- رضا الٰہی چھوڑ کر مخلوق کی رضا مندی حاصل کرنا
5- نفس پرستی کرنا
6- اکابرین کی غلطی کو سند بنا کر ان کے فضائل پر نظر نہ کرنا اوراپنی غلطی کو ان کے سر تھوپنا

0 comments:

Post a Comment