Wednesday 6 March 2013

A Way To Avoid Sins

Posted by Unknown on 06:23 with 1 comment

 گناہ سے بچنے کا طریقہ

محمد علی ایک بہت مشہور امریکی باکسر ہے۔
اس نے ایک بار کہا:
میں سگریٹ نہیں پیتا لیکن ایک ماچس اپنی جیب میں رکھتا ہوں۔
جب بھی میرا دل کسی گناہ کی طرف مائل ہوتا ہے،
میں ماچس جلاتا ہوں اور اپنی ہتھیلی کو حرارت پہنچاتا ہوں۔
پھر اپنے آپ سے کہتا ہوں علی تم سے ایک ذرا سی حرارت برداشت نہیں ہوتی ہے پھر کس طرح تم دوزخ کی ناقابلِ برداشت تکلیف سہہ لو گے۔

1 comment: